Home / General / اگر آپ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ پڑھیں

اگر آپ اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ پڑھیں

پسند کی شادی اسلام میں ممنوع نہیں لیکن پسند کی شادی کے لئے لڑکوں اور لڑکیوں نے جو رواج اپنا رکھا ہے،یہ خاندانوں کو جوڑنے کی بجائے فساد پر آمادہ کرتا ہے۔وہ شرم و حیا چھوڑ کرگھر والوں کی عزت تار تار کرکے اور غیر اسلامی اطوار اپناکربے حیائی کا لبادہ اوڑھ کر پسند کی شادی پر بضد ہوتے ہیں ،یہ غیر مناسب ہے ۔مشاہدہ میں یہ بات آئی ہے کہ جو نوجوان پسند کی شادی کے معنی کو غلط معنی پہنا کر شادیاں کرتے ہیں انکی شادیاں اکثر ناکام ہوتی ہیں ۔اللہ نے جب مردو زن کو پسند کی اجازت کا حلال طریقہ بتایا ہے تو اس راہ کو اختیار کرکے شادی کرلی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔

جو لوگ پسند کی شادی کرنا چاہتے اور انکے والدین نہیں مان رہے تو وہ اپنے لئے اللہ سے دعا کریں اور یہ وظیفہ پڑھنا شروع کردیں اللہ انکی مراد پوری فرمائیں گے۔یا ودودیا لطیف بحق یا مجیب روزانہ گیارہ سو بار اوّل آخر درود خضری سات بار پڑھ کر خلوص نیت سے پسند کی شادی کے لئے دعا کریں توانشا اللہ یہ رشتہ انکے حق میں بہتر ہوگا تو مراد پوری ہوگی۔

About admen

Check Also

Foods Full of Minerals

Every person should take care of his body since your body belongs to the One …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by moviekillers.com