Home / General / میں نے کبھی بھی فیشل نہیں کیا اور۔۔۔ علیزے شاہ نے بتایا اپنی خوبصورتی کا راز جو ہر لڑکی کو جاننا چاہیئے

میں نے کبھی بھی فیشل نہیں کیا اور۔۔۔ علیزے شاہ نے بتایا اپنی خوبصورتی کا راز جو ہر لڑکی کو جاننا چاہیئے

اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں، انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ”

میں نے کبھی فیشل نہیں کیا اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے کو دن میں تین بار لازمی دھوتی ہوں۔
چہرے اور جلد پر وٹامن سی کی کریم کا استعمال کرتی ہوں، اور ایسی چیزیں کھاتی ہوں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے۔
* مجھے آنکھوں میں ہر وقت سُرمہ لگانے کی عادت ہے اور میری آنکھیں اسی سے اچھی لگتی ہیں۔
* میں وائٹننگ ٹریٹمنٹ اور ایسی فارمولا کریموں کا استعمال نہیں کرتی ہوں۔
* اپنی ڈائٹ اور کھانے کا خیال رکھتی ہوں ۔
٭ لیموں پانی اور اس طرح کے قدرتی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتی ہوں۔

About admen

Check Also

اگر پیسوں کی کمی ہو تو فجر کی نماز پڑھ کر اس نام کا وظیفہ کریں

موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر فرد کو ضرورت پڑتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by moviekillers.com