Home / General / کمر درد کا فوری علاج صرف ایک نسخہ کیساتھ

کمر درد کا فوری علاج صرف ایک نسخہ کیساتھ

اگر آپ نے یہ نسخہ استعمال کرلیا تو انشاء اللہ آپ کی کمر کا درد چلا جائے گا۔ سب سے پہلے آپ نے باؤل میں کمر کس لینا ہے یہ ذائقہ میں اچھی نہیں ہوتی لیکن اسکو جب آپ استعمال کریں گے توذائقہ میں اچھی لگے گی ۔بھنے ہوئے چنے لینے ہیں بھنے ہوئے اور تیسرا جو کہ آپ نے استعمال کرنا ہے وہ مسری۔

بھنے ہوئے چنوں کو آپ نے گرینڈ کرلینا ہے پھر اس کے بعد آپنے کمرکس کو دیسی گھی میں فرائی کرنے کے بعد دو چمچ لینا ہے ۔ مسری جوکہ آپ نے گرینڈ کرکے دو چمچ لینا ہے ۔پھر آپ نے ان تینوں کو اچھی طرح مکس کرلینا ہے ۔پھر ان تینوں مکس کرنے کے بعد آپنے ایک ڈبے میں ڈال کر رکھ دیں ۔آپ نے اس کومقدار میں ایک چمچ روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کرنا انشاءاللہ کمر کا درد ختم ہوجائے گا اور آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کو کبھی کمر کا درد تھا ہی نہیں۔شکریہ

About admen

Check Also

اگر پیسوں کی کمی ہو تو فجر کی نماز پڑھ کر اس نام کا وظیفہ کریں

موجودہ دور میں زند ہ رہنے کے لیے پیسوں کی ہر فرد کو ضرورت پڑتی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by moviekillers.com